Why recepie famous for?
Here is another scrumptious rice dish for all of you. Spice up your rice with mince and aroma of pickle and mint is also added in it. Achari Qeema Biryani is really easy to make and a healthier option to serve.
Ingredients
(چاول دو پیالی (بھیگے Ûوئے
Ù¾ÙˆØ¯ÛŒÙ†Û Ø§ÛŒÚ© Ú¯Ù¹Ú¾ÛŒ
Ûری مرچ چار عدد
(گرم مصالØÛ ØªÚ¾ÙˆÚ‘Ø§ سا ﴿ثابت
نمک Øسب ذائقÛ
تیل ایک پیالی
(پیاز چار عدد ﴿باریک Ú©Ù¹ÛŒ Ûوئی
(ٹماٹر چار عدد ﴿باریک Ú©Ù¹Û’ Ûوئے
(ادرک دو کھانے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú† ﴿باریک Ú©Ù¹ÛŒ Ûوئی
(Ù„Ûسن Ú©Û’ جوئے Ú†Ú¾ عدد ﴿باریک Ú©Ù¹Û’ Ûوئے
Ûلدی ایک چائے کا Ú†Ù…Ú†
(گائے کا Ù‚ÛŒÙ…Û Ø¢Ø¯Ú¾Ø§ کلو ï´¿Ûاتھ کا کٹا Ûوا
کلونجی ایک چائے کا چمچ
(لال مرچ آٹھ عدد ﴿ثابت، Ú©Ú†Ù„ÛŒ Ûوئی
لیموں تین عدد
ØªØ§Ø²Û Ø¯ÙˆØ¯Ú¾ آدھی پیالی
زردے کا رنگ تھوڑا سا
Instructions
ایک دیگچی میں بھیگے Ûوئے چاولوں کا پانی نکال کر ØªØ§Ø²Û Ù¾Ø§Ù†ÛŒ Ú©Û’ ساتھ ڈالیں۔
ساتھ میں آدھا پودینÛØŒ دو عدد Ûری مرچ، ثابت گرم مصالØÛ Ø§ÙˆØ± نمک ڈال کر دوکنی اÙبال لیں۔
اب الگ دیگچی میں تیل گرم کرکے اس میں پیاز گولڈن براؤن کرکے آدھی نکال لیں۔
باقی آدھی پیاز میں ٹماٹر، ادرک، Ù„Ûسن اور Ûلدی شامل کرکے تھوڑا سا بھونیں اور Ù‚ÛŒÙ…Û ÚˆØ§Ù„ دیں۔
جب قیمے کا پانی خشک ÛÙˆ جائے تو اس میں کلونجی، ثابت لال مرچ، دو عدد Ûری مرچ، باقی آدھا Ù¾ÙˆØ¯ÛŒÙ†Û Ø§ÙˆØ± دو عدد لیموں کا رس ڈال کر پانچ منٹ Ú©Û’ لیے دم پر رکھ دیں۔
اب چاول والی دیگچی میں نیچے ذراسی چکنائی لگاکر آدھے چاولوں Ú©ÛŒ تÛÛ Ù„Ú¯Ø§Ø¦ÛŒÚºÛ”
پھر تیار اچاری قیمے Ú©ÛŒ تÛÛ Ù„Ú¯Ø§ دیں۔
اس Ú©Û’ بعد باقی چاولوں Ú©ÛŒ تÛÛ Ù„Ú¯Ø§Ú©Ø± اوپر ØªØ§Ø²Û Ø¯ÙˆØ¯Ú¾ میں تھوڑا سا زردے کا رنگ ملاکر ڈال دیں۔
پھر ایک عدد لیموں کا رس اور تھوڑا سا Ù¾ÙˆØ¯ÛŒÙ†Û Ø´Ø§Ù…Ù„ کرکے دم پر رکھ دیں۔
جب بھاپ اوپر آجائے تو اچاری بریانی تیار ÛÛ’Û”
آخر میں اسے ڈش میں نکال کر تلی پیاز سے گارنش کریں اور ساتھ میں دÛÛŒ کا Ø±Ø§Ø¦ØªÛ Ø±Ú©Ú¾ کر سرو کریں۔
leave comments