Why recepie famous for?
Make your meetha time most uplifting by making this Saffron Sweet Rice. They are easy to make and can be presented in front of guests too. So doesn’t waste time go and grab it now so you could know how a lovely dish it is.
Ingredients
(سیلا چاول آدھا کلو (اÙبلے Ûوئے
زردے کا رنگ آدھا چائے کا چمچ
گھی ایک پاؤ
الائچی چھ عدد
چینی ایک پاؤ
بادام اور پستے دو کھانے کے چمچ
زعÙران آدھا چائے کا Ú†Ù…Ú†
اشرÙیاں دو کھانے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú†
کھویا ایک پاؤ
کیوڑا آدھا چائے کا چمچ
کشمش دو کھانے کے چمچ
(کوکونٹ دو کھانے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú† (کٹا Ûوا
Instructions
دیگچی میں چاول اÙبالیں اور زردے کا رنگ ڈال دیں اور جب ایک Ú©Ù†ÛŒ Ø±Û Ø¬Ø§Ø¦Û’ تو چھان لیں۔
اب دوسرے پتیلے میں گھی گرم کرکے الائچیاں ڈال دیں۔
الائچیوں سے خوشبو آنے لگے تو چینی اور آدھا کپ پانی ڈال دیں۔
Ø´ÛŒØ±Û ØªÛŒØ§Ø± ÛÙˆ جائے تو بادام، پستے، زعÙران، اشرÙیاں، کشمش، کوکونٹ، کھویا اور کیوڑا چاول میں ڈال کر آدھے گھنٹے Ú©Û’ لیے دم پر رکھ دیں۔
leave comments