Dessert Turn Over ڈیزرٹ ٹرن اوور

15701844701 (1).jpg

Why recepie famous for?

Give your vanilla dessert a twist and make these perfect party treats. Dessert Turn Over is a stunning and quick recipe to impress any one.

Ingredients

بریڈ سلائس چار عدد
اسٹرابری ایک کپ
براؤن شوگر ایک کھانے کا چمچ
ونیلا ڈیزرٹ ایک پیکٹ

Instructions

ایک پیالے میں اسٹرابری اور براؤن شوگر کو مکس کر لیں۔

بریڈ سلائس میں ونیلا ڈیزرٹ کی فلنگ کریں۔

اوپر شوگر کوٹڈ اسٹرابری شامل کر لیں۔

اب دوسرے سلائس سے کور کرکے سینڈویچ میکر میں رکھیں۔

تیار ہونے پر گرم گرم سرو کریں۔

leave comments


Open Recipes