Taskeen-E-Jaan Sharbat تسکینِ جان شربت

1570172325images (20).jpg

Why recepie famous for?

The name of this juice is as appealing as it taste it. The meaning of the name of this drink is the juice that gives relief to you. So if want to have a relief then go for this one. It is a heavy drink as it is made with milk. Do make it out.

Ingredients


دودھ ایک کلو
چینی چھ سے ساتھ کھانے کے چمچ
ونیلا ایسنس آدھا چائے کا چمچ
(بادام اور پستے چار کھانے کے چمچ (کٹے ہوئے
گلابی رنگ چند قطرے
تخم مالنگا دو کھانے کے چمچ
جائنا گراس دو کھانے کے چمچ
لال رنگ چند قطرے

Instructions

ایک پیالے میں چائنا گراس کو ڈیڑھ کپ پانی اور لال رنگ میں گھول لیں۔

اب دودھ میں چینی، ونیلا ایسنس، بادام اور پستے، گلابی رنگ، تخم مالنگا اور چائنا گراس ڈال کر مکس کر لیں۔

گلاس میں ڈال کر ٹھنڈا کرکے سرو کریں۔

leave comments


Open Recipes