Kachi Chicken ki Biryani کچی چکن کی بریانی

1570176987hqdefault (7).jpg

Why recepie famous for?

Biryani is one of the most uplifting dishes that one could have in any of the three meals. The good this about this biryani is that it is such flavorsome that you don’t need to have some salad or dip with it. Must give it a go.

Ingredients

پاؤ
چاول آدھا کلو
گھی حسب ضرورت
پیاز دو عدد
دہی ڈیڑھ پاؤ
(لال مرچ دو کھانے کے چمچ (پسی ہوئی
(ہلدی ایک کھانے کا چمچ (پسی ہوئی
(گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ (پسا ہوا
نمک حسب ذائقہ
ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
(گرم مصالحہ حسب ضرورت (ثابت
آلو بخارے پچاس گرام
ہری مرچ چھ سے آٹھ عدد
(ٹماٹر دو عدد (کٹے ہوئے
ہرا دھنیا ایک چوتھائی گٹھی
پودینہ آدھا گٹھی

Instructions


ایک پتیلی میں گھی گرم کرکے پیاز ڈال کر براؤن کریں اور نکال لیں۔

ایک پیالے میں دہی پھینٹ لیں اور اس میں پسی لال مرچ، پسی ہلدی، پسا گرم مصالحہ، نمک اور ادرک لہسن کا پیسٹ ڈال کر مزید مکس کریں۔

چکن پر کٹ لگا کر اسے دہی کے آمیزے میں شامل کر لیں اور مکس کریں۔

ایک پتیلی میں پانی اُبال لیں اور اس میں نمک اور چاول شامل کر دیں۔

اب ایک پتیلے میں گھی میں ثابت گرم مصالحہ ڈال کر پکائیں۔

اس کے بعد اس میں چکن اور دہی کے آمیزے کو شامل کر لیں۔

اب اس میں آلو بخارے، ہری مرچ، ٹماٹر، ہرا دھنیا، پودینہ اوربراؤن کی ہوئی پیاز کی تہہ لگا لیں۔

پھر اس پر پکے ہوئے چاول کی تہہ لگا لیں۔

اب اس پر براؤن کی ہوئی پیاز اور گھی بھی شامل کرلیں اور دم پر رکھ دیں۔

جب دم ہو جائے تو ڈش میں نکال کر سرو کریں۔

leave comments


Open Recipes