Why recepie famous for?
Pudding Squares with Coconut is a unique sweet dish that you can serve to your special guests. The name square is given because of its shape. Do give it a go and thoroughly enjoy it with friends and family.
Ingredients
دودھ اڑھائی پیالی
پڈنگ مکس ایک پیکٹ
(کھوپرا ایک چوتھائی پیالی (پسا Ûوا
بریڈ سلائس کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے ایک پیالی
چینی دو کھانے کے چمچ
Instructions
تھوڑے سے دودھ میں Ù¾ÚˆÙ†Ú¯ مکس Ú©Ùˆ اچھی Ø·Ø±Ø ØÙ„ کر لیں۔
باقی دودھ، چینی، پسا کھوپرا اور بریڈ سلائس کے ٹکڑے بھی شامل کر دیں۔
ایک پین Ú©Ùˆ چکنا کر لیں اور اس میں Ù¾ÚˆÙ†Ú¯ کا Ø¢Ù…ÛŒØ²Û ÚˆØ§Ù„ کر Ù¾ÛÙ„Û’ سے گرم اوون میں بیک کرلیں۔
جب اوپر سے سنÛرا ÛÙˆ جائے تو اوون سے نکال کر خوب ٹھنڈا کر لیں اور چوکور Ù¹Ú©Ú‘Û’ کاٹ کر پیش کریں۔
leave comments