Why recepie famous for?
Rabri Kay Parcel is an excellent side dish that one can make to enlighten its meals. Rabri, sugar, almonds are enrolled in a samosa pati. All these make up to confer you people with an amazing sweet dish that one can not resist from.
Ingredients
Ø³Ù…ÙˆØ³Û Ù¾Ù¹ÛŒ دو درجن
کھویا دو سو پچاس گرام
ربڑی دو سو پچاس گرام
چینی دو کھانے کے چمچ
(الائچی ایک چائے کا Ú†Ù…Ú† (پسی Ûوئی
(بادام دو کھانے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú† (Ú©Ù¹Û’ Ûوئے
(پستے دو کھانے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú† (Ú©Ù¹Û’ Ûوئے
میدے کا پیسٹ پارسل بند کرنے کے لیے
تیل ڈیپ Ùرائینگ Ú©Û’ لئے
Instructions
ایک پیالے میں کھویا، ربڑی، چینی، پسی الائچی، بادام اور پستے ڈال کر اچھی Ø·Ø±Ø Ù…Ú©Ø³ کر لیں۔اب دو Ø³Ù…ÙˆØ³Û Ù¾Ù¹ÛŒ Ù„Û’ کر انھیں کراس میں رکھیں اور Ùلنگ بھر کر میدے Ú©Û’ پیسٹ سے بند کردیں۔
پھر انھیں دو گھنٹے Ú©Û’ لیے Ùریزر میں رکھیں اور گرم تیل میں ڈیپ Ùرائی کر لیں
leave comments