Mango Delight آم کا میٹھا

1570175354download (93).jpg

Why recepie famous for?

Nothing tastes good in mango season as mango. Chef Iqbal brought a dessert recipe Mango Delight with his style. Quick to make with mango, coconut and solid milk; addition of jelly and nuts make it more flavorful.

Ingredients


آم کا گودا تین کپ
دودھ ڈیڑھ لیٹر
چینی تین سو گرام
کوکونٹ پاؤڈر تین کھانے کے چمچ
کارن فلور حسب ضرورت
کھویا تین سو گرام
لال جیلی ایک پیکٹ
(بادام آدھا کھانے کا چمچ (کٹے ہوئے
(پستہ آدھا کھانے کا چمچ (کٹے ہوئے

Instructions

ایک پتیلی میں دودھ اور چینی شامل کرکے اُبالیں۔

پھر کوکونٹ پاؤڈر اور کارن فلور شامل کرلیں۔

جب دودھ گاڑھا ہو جائے تو چولہا بند کر لیں اور باقی کے تمام اجزاء شامل کر لیں۔

جب ٹھنڈا ہو جائے تو سرو کریں۔

leave comments


Open Recipes