Why recepie famous for?
Kheer is a traditional Pakistani and Indian dessert, but this recipe is made with combination of mango. Mango Kheer will definitely get your taste buds tingling.
Ingredients
آم کی پیوری ایک سے ڈیڑھ کپ
کنڈینسڈ ملک ایک کپ
مینگو ایسنس دو قطرے
دودھ ایک لیٹر
چاول کا آٹا تین کھانے کے چمچ
سبز الائچی پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
بادام دو کھانے کے چمچ
پستے دو کھانے کے چمچ
چیری گارنش کے لیے
چاندی کا ورق گارنش کے لیے اسے بادام، پستے، چیری اور چاندی کے ورق سے گارنش کرکے سرو کریں۔
Instructions
Ù¾ÛÙ„Û’ ایک برتن میں دودھ، چاول کا آٹا اور الائچی پاؤڈر ڈال کر مکس کرکے پکالیں۔
جب گاڑھا ÛÙˆ جائے تو اس میں آم Ú©ÛŒ پیوری، کنڈینسڈ ملک اور مینگو ایسنس ڈال کر پکالیں۔
جب Ù¾Ú© جائے تو اس Ú©Ùˆ چولÛÛ’ سے اتار کر ڈش آؤٹ اور ٹھنڈا کر لیں۔
اب
leave comments