Why recepie famous for?
Ingredients
اجزاء:بی٠سٹیک 1کلو
پیٹا بریڈ 2عدد
سویا ساس 1تÛائی Ú©Ù¾
بالسامک Ø³Ø±Ú©Û 1تÛائی Ú©Ù¾
زیتون کا تیل 1چوتھائی کپ
ووسٹر شائر ساس 1چوتھائی کپ
Ù„Ûسن 1کھانے کا Ú†Ù…Ú†
کالی مرچ 1چائے کا چمچ
نمک آدھا چائے کا چمچ
کٹی لال مرچ 1چائے کا چمچ
اٹالین سیزننگ 2کھانے کے چمچ
Ø´Ûد 1کھانے کا Ú†Ù…Ú†
کھانے کا تیل 2کھانے کے چمچ
یوگرٹ گارلÙÚ© ساس اجزاء:
دÛÛŒ 1Ú©Ù¾
کٹا Ûوا Ù„Ûسن آدھا چائے کا Ú†Ù…Ú†
سÙید مرچ آدھا چائے کا Ú†Ù…Ú†
نمک Øسب٠ذائقÛ
لیموں کا رس 1کھانے کا چمچ
خشک Ù¾ÙˆØ¯ÛŒÙ†Û 1چائے کا Ú†Ù…Ú†
تاÛینی ساس 1کھانے کا Ú†Ù…Ú†
Ú†ÙÙ„ÛŒ ساس اجزاء:
چوپڈ ٹماٹر 4-5عدد
پیاز 1عدد
ثابت لال مرچیں 4-5عدد
Ù„Ûسن Ú©ÛŒ جویں 2عدد
سیب کا Ø³Ø±Ú©Û 1کھانے کا Ú†Ù…Ú†
چینی آدھا چائے کا چمچ
نمک Øسب٠ذائقÛ
کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
کیچپ 2کھانے کے چمچ
سلا د اجزاء:
باریک Ú©Ù¹ÛŒ Ûوئی بند گوبھی Øسب٠ضرورت
باریک کٹا Ûوا سلاد پتا Øسب٠ضرورت
کٹا Ûوا سرخ پیاز Øسب٠ضرورت
کٹا Ûوا کھیرا Øسب٠ضرورت
لیموں کا رس 1چوتھائی کپ
Instructions
سٹیک ترکیب:ایک باؤل میں سویا ساس، بالسامک سرکÛØŒ زیتون کا تیل، بی٠سٹیک، ووسٹر شائر ساس، Ù„Ûسن، کالی مرچ، نمک، Ú©Ù¹ÛŒ لال مرچ، اٹالین سیزننگ اور Ø´Ûد ڈا Ù„ کر تمام اجزا ڈال کر اچھی Ø·Ø±Ø Ù…Ú©Ø³ کرکے ایک سے دو گھنٹے Ú©Û’ لئے میرینیٹ کر لیں۔
اب ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کر Ú©Û’ اس میں بی٠سٹیک ڈال کر Ø¨Ø§Ø±Û Ø³Û’ Ù¾Ù†Ø¯Ø±Û Ù…Ù†Ù¹ تک پکائیں یا جب تک آدھے Ù¾Ú© جائیں۔
پھر دس سے بیس منٹ Ú©Û’ لئے ٹھنڈا Ûونے دیں اور چھوٹے سلائس میں کاٹ کر چار سے پانچ منٹ اور پکا کر سائیڈ پر رکھ دیں۔
یوگرٹ ساس ترکیب:
ایک باؤل میں دÛی، Ù„Ûسن، سÙید مرچ، نمک، لیموں کا رس، Ù¾ÙˆØ¯ÛŒÙ†Û Ø§ÙˆØ± تاÛینی ڈال کر تمام اجزا اچھی Ø·Ø±Ø Ù…Ú©Ø³ کرکے سائیڈ پر رکھ دیں۔
Ú†ÙÙ„ÛŒ ساس ترکیب:
ایک چوپر میں ٹماٹر، پیاز، سرخ مرچیں، Ù„Ûسن، چینی، نمک، کالی مرچ اور کیچپ ڈال کر تمام اجزا اچھی Ø·Ø±Ø Ø¨Ù„ÛŒÙ†Úˆ کر لیں اور پیسٹ بنا لیں۔
سلاد ترکیب:
ایک باؤل میں بند گوبھی، سلاد، سرخ پیاز، کھیرا اور لیموں کا رس ڈال کر اچھی Ø·Ø±Ø Ù…Ú©Ø³ کرکے سائیڈ پر رکھ دیں۔
اسمبلنگ:
پیٹا بریڈ Ú©Ùˆ درمیان سے کاٹ لیں اور اس Ú©Ùˆ بی٠سٹرÙپس، سبزیوں اور یوگرٹ ساس Ú©Û’ ساتھ بھر دیں۔
اور Ú†ÙÙ„ÛŒ ساس Ú©Û’ ساتھ سرو کر دیں۔
تیاری کا وقت :40 منٹ
پکانے کا وقت :15 منٹ
اÙراد :اÙراد 4-5
leave comments