Why recepie famous for?
Ingredients
Peach Squash اجزاء:آڑو 2اور آدھا کپ
پانی 1کپ
چینی 1 اور آدھا کپ
لیموں کا رس 4-5کھانے کے چمچ
پانی 1اور آدھا کپ
Instructions
ترکیب:ایک باؤل میں Ø¢Ú‘ÙˆÚº Ú©Ùˆ ابال لیں جب تک نرم Ûوجائیں۔
اب Ø¢Ú‘ÙˆÚº Ú©Ùˆ گرینڈ کر Ú©Û’ پانچ منٹ پکائیں اور برتن Ú©Ùˆ چولÛÛ’ سے اتار لیں۔
پھر ایک دوسرے باؤل میں ایک اور آدھا Ú©Ù¾ پانی ابال لیں اور اس میں چینی ڈال کر سیرپ گاڑھا Ûونے تک پکائیں۔
اب اس میں آڑو ڈال کر دس منٹ کے لئے پکائیں اور اس میں لیموں کا رس ڈال دیں۔
برتن Ú©Ùˆ چولÛÛ’ سے اتارکر مکسچر Ú©Ùˆ ٹھنڈا Ûونے دیں اور اس Ú©Û’ بعد دو سے تین گھنٹے Ú©Û’ لئے Ùریج میں رکھ دیں۔
ایک بند بوتل میں نکال لیں اور اسے دو ÛÙتے تک استعمال کرسکتے Ûیں۔
دو کپ پانی میں آدھا کپ اسکوائش ڈالیں اور ٹھنڈا ٹھنڈا سرو کر دیں۔
تیاری کا وقت :10 منٹ
پکانے کا وقت :20 منٹ
leave comments