Cumin Water زیرہ پانی

15701917992304.668.jpg

Why recepie famous for?

Keep cool and healthy this Ramadan with this thirst-quencher Cumin Water. Don't worry red chili does not make it harsh for you.

Ingredients


زیرہ دو چائے کے چمچ
پانی تین کپ
ثابت لال مرچ دو عدد
چینی ایک کھانے کا چمچ
پودینے کے پتے حسب ضرورت
لیموں کا رس حسب ضرورت
پھر اس کو ٹھنڈا کرکے لیموں کا رس ڈال دیں اور سرو کریں۔

Instructions


پہلے ایک برتن میں پانی، ثابت لال مرچ، زیرہ اور چینی ڈال کر چار سے پانچ منٹ پکا لیں۔

پھر اس کو چولہے سے اُتار لیں۔

اب اس میں پودینے کے پتے ڈال دیں اور تھوڑی دیر بعد اس کو چھان لیں۔

leave comments


Open Recipes