Why recepie famous for?
Bread is not only to make sandwich and toast etc. Try this delicious Bread Custard Pudding dessert and enjoy with your whole family.
Ingredients
(دودھ ڈیڑھ لیٹر (اÙبلا Ûوا
میٹھی ڈبل روٹی چار سلائس
چینی ایک کپ
زعÙران آدھا چائے کا Ú†Ù…Ú†
کسٹرڈ پاؤڈر دو کھانے کے چمچ
(بادام آدھا Ú©Ù¾ (پسے Ûوئے
کیوڑا آدھا چائے کا چمچ
کریم ایک پیکٹ
چاندی Ú©Û’ ورق Øسب ضرورت
Instructions
دودھ میں دو سلائس میٹھی ڈبل روٹی ڈال کر بھگو دیں۔پھر اسے بلینڈ کر لیں۔
پھر اس Ú©Ùˆ پکائیں جب اÙس میں اÙبال Ø¢ جائے تو چینی اور زعÙران شامل کرکے ÛÙ„Ú©ÛŒ آنچ پر Ù¾Ú©Ù†Û’ دیں۔
اس کے بعد کسٹرڈ پاؤڈر کو گھول کر ڈالیں۔
جب گاڑھا Ûونے Ù„Ú¯Û’ تو اس میں کیوڑا اور بادام ڈال دیں۔
پھر اس کو ڈش آؤٹ کرکے اس کے اوپر کریم اور چاندی کے ورق ڈال کر سرو کریں۔
leave comments