Refreshing Mango Drink ریفریشنگ مینگو ڈرنک

15700883489.jpg

Why recepie famous for?

If you love the combination of mango and peach you will love this refreshing drink. Must try this healthy drink.

Ingredients


آم کے کیوبز دو کپ
(آڑو ایک عدد (چھلا اور چوکور کٹا ہوا
لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
پودینے کے پتے آٹھ عدد
چینی تین کھانے کے چمچ
پائن ایپل جوس دو کپ
(برف ایک کپ (کُٹی ہوئی

Instructions


بلینڈر میں آم کے کیوبز، آڑو، لیموں کا رس، چینی، پائن ایپل جوس اور برف ڈال کر بلینڈ کرلیں۔

اب انہیں گلاسوں میں نکال لیں۔

آخر میں پودینے کے پتوں سے گارنش کرکے سرو کریں۔

leave comments


Open Recipes