Why recepie famous for?
Ingredients
مٹن یخنی بنانے کے اجزاءکھانے کا تیل 2 کھانے کے چمچ
پیاز(چوپ) 1 عدددرمیانی
مٹن 1 کلو
Ù„Ûسن(سلائس) 3عدد
گرم مصالØÛ 1کھانے کا Ú†Ù…Ú†
نمک 1کھانے کا چمچ
پانی Øسب٠ضرورت
دÛÛŒ مکسچر بنانے Ú©Û’ اجزاء
کھانے کا تیل 2 کھانے کے چمچ
Ù„Ûسن پیسٹ 1کھانے کا Ú†Ù…Ú†
دÛÛŒ 3Ú©Ù¾
Ûلدی آدھا چائے کا Ú†Ù…Ú†
مٹن یخنی ڈیڑھ کپ
اÙبلا Ûوا مٹن 1 کلو
چاول بنانے کے اجزاء:
مکھن 4کھانے کے چمچ
بادام(بغیر چھلکے کے سلائس) آدھا کپ
گارڈ الٹیمیٹ چاول(بھیگے Ûوئے) 700گرام
Ø²ÛŒØ±Û Ù¾Ø§Ø¤ÚˆØ± 1چائے کا Ú†Ù…Ú†
ایلایچی پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
نمک Øسب٠ذائقÛ
گرم پانی 3کپ
Instructions
مٹن یخنی بنانے Ú©ÛŒ ترکیب:ایک برتن میں کھانے کا تیل،پیاز،مٹن،لÛسن،گرم مصالØÛ،نمک،پانی ڈال کر تھوڑی دیر پکا لیں جب پانی پر جھاگ اجائیں تو جھاگ Ú©Ùˆ نکال لیں اور پھر برتن Ú©Ùˆ ÚˆÚ¾Ú© کر 25-30 منٹ پکا لیں۔
اب اس میں سے مٹن کو الگ کر لیں اور یخنی کو الگ برتن میں ڈال لیں۔
دÛÛŒ مکسچر بنانے Ú©ÛŒ ترکیب
ایک پین میں کھانے کا تیل،لÛسن پیسٹ،دÛی،Ûلدی ڈال کر تھوڑی دیر پکا لیں۔
اب اس میں مٹن یخنی،اÙبلا Ûوا مٹن ڈال کر ÚˆÚ¾Ú© دیں اوربیس منٹ Ú©Û’ لیے ÛÙ„Ú©ÛŒ درمیانی آنچ پر رکھ کر پکا لیں۔
اب اس میں سے مٹن Ú©Ùˆ الگ نکال لیں اور دÛÛŒ مکسچر Ú©Ùˆ الگ نکال لیں۔
چاول بنانے کی ترکیب:
ایک پین میں Ù…Ú©Ú¾Ù† ڈال کر گرم کر لیں اب اس میں بادام(بغیر Ú†Ú¾Ù„Ú©Û’ Ú©Û’ سلائس)ڈال کر Ùرائی کر لیں Û”
اب بادام کو مکھن میں سے نکال لیں۔
اب اس Ù…Ú©Ú¾Ù† میں گارڈ الٹیمیٹ چاول(بھیگے Ûوئے)Ø²ÛŒØ±Û Ù¾Ø§Ø¤ÚˆØ±ØŒØ§ÛŒÙ„Ø§ÛŒÚ†ÛŒ پاؤڈر،نمک،گرم پانی ڈال دیں Û”
اب اس Ú©Ùˆ ÚˆÚ¾Ú© دیں اور دس منٹ تک پکا لیں پانی خشک ÛÙˆ جانے Ú©Û’ بعد دس منٹ ÛÙ„Ú©ÛŒ آنچ پر دم دیں۔
سرو کرنے کا طریقÛ:
ایک بڑی پلٹ میں ایک چپاتی پھیلا دیں ۔
اب اس پر تیار Ú©ÛŒ Ûوئی دÛÛŒ مکسچر ڈال دیں۔
اب اس پر تیار کیے Ûوئے چاول ڈال دیں Û”
اب اس پر تیار کیا Ûوا مٹن رکھ دیں اوتھوڑÛÛŒ سی ر دÛÛŒ مکسچر ڈال لیں۔
اب اس پر Ûرا دھنیا اور Ùرائی کیے Ûوئے بادام Ú©ÛŒ گارنش کر لیں۔
پکانے کا وقت :ڈیڑھ گھنٹÛ
اÙراد :3-4
leave comments