Why recepie famous for?
Ingredients
اجزاءچکن لیگز چار سو گرام
کھانے کا تیل آدھا کپ
پیاز چوپ ایک عدد
ثابت Ø²ÛŒØ±Û Ø§ÛŒÚ© چائے کا Ú†Ù…Ú†
سبز مرچ چوپ دو عدد
ادرک Ù„Ûسن پیسٹ ÚˆÛŒÚ‘Û Ú©Ú¾Ø§Ù†Û’ کا Ú†Ù…Ú†
ٹماٹر دو عدد
دÛÛŒ دو کھانے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú†
نمک Øسب٠ذائقÛ
گرم پانی ایک کپ
اÙبلے Ûوئے سÙید Ú†Ù†Û’ ڈیڑھ Ú©Ù¾
لاÛوری مرغ چھولے مصالØÛ Ø¯Ùˆ کھانے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú†
لاÛوری مرغ مصالØÛ Ø¨Ù†Ø§Ù†Û’ کا طریقÛ:
اجزاء
نمک ایک کھانے کاچمچ
ثابت دھنیا دو کھانے کے چمچ
ثابت Ø²ÛŒØ±Û Ø¯Ùˆ کھانے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú†
لونگ آٹھ عدد
لال مرچ Ú©ÙÙ¹ÛŒ Ûوئی دو کھانے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú†
دار چینی تین عدد
بڑی اÙلائچی تین عدد
بادیان دو عدد
سبز اÙلائچی چار عدد
چکن پاؤڈر تین کھانے کے چمچ
میتھا سوڈا آدھا چائے کاچمچ
اجوائن ایک چوتھائی چائے کا چمچ
جلوتری پانچ گرام
Ûلدی ایک چائے کا Ú†Ù…Ú†
ان سب کو بھون کر گرائینڈ کر لیں اور استعمال کر یں ۔
Instructions
ترکیب۔ایک پین میں ثابت لاÛوری Ù…Ùرغ مصالØÛ Ù„ÛŒÚº اور بھون کر گرائینڈ کر لیں۔
۔اب ایک پین میں کھانے کا تیل لیں اور ا س میں پیاز ،ثابت Ø²ÛŒØ±Û Ø§ÙˆØ±Ø³Ø¨Ø² مر Ú† ڈال کر لائٹ براؤن کر لیں Û”
۔اب اس میں ادرک Ù„Ûسن پیسٹ، Ú†Ú©Ù† لیگز ،ٹماٹر ،دÛÛŒ ،نمک اور لاÛوری مرغ چھولے مصالØÛ ÚˆØ§Ù„ کر دوسے تین منٹ بھونائی کر لیں Û”
اب اس میں گرم پانی (آدھا کپ )ڈال کر آٹھ سے دس منٹ تک دم دیں اور دو سے تین منٹ تک بھونائی کرلیں ۔
۔اب اس میں اÙبلے Ûوئے سÙید Ú†Ù†Û’ اور گرم پانی (آدھا Ú©Ù¾ ) ڈال کر ایک سے دو منٹ تک پکا لیں Û”
۔اب اسے دو سے تین منٹ تک دم دینے کے بعدگارنش کر لیں ۔
آپکا مزیدار لاÛوری مرغ چھولے مصالØÛ ØªÛŒØ§Ø± ÛÛ’ Û”
پکانے کا وقت: ایک Ú¯Ú¾Ù†Ù¹Û Ø§Ùراد: تین
leave comments