Why recepie famous for?
Biryani is a tempting rice dish and favorite of many people. This Biryani recipe is related to Chinioti cuisine. Must try and feed your family.
Ingredients
(چاول آدھا کلو (بھیگے Ûوئے
(گائے کا گوشت آدھا کلو (ابلا Ûوا
دÛÛŒ دو سو پچاس گرام
Ûری مرچ پاؤڈر دو کھانے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú†
دھنیا پاؤڈر دو کھانے کے چمچ
نمک دو چائے کے چمچ
لال مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
Ûلدی پاؤڈر آدھا چائے کا Ú†Ù…Ú†
گرم مصالØÛ Ù¾Ø§Ø¤ÚˆØ± ایک کھانے کا Ú†Ù…Ú†
بادیان کے پھول چار عدد
جائÙÙ„ پاؤڈر آدھا چائے کا Ú†Ù…Ú†
جاوتری پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
(ادرک ایک کھانے کا Ú†Ù…Ú† (باریک پسا Ûوا
Ù„Ûسن ادرک پیسٹ ایک کھانے کا Ú†Ù…Ú†
آلو Ø¨Ø®Ø§Ø±Û Ù¾Ú†Ø§Ø³ گرام
Ûرا دھنیا آدھی Ú¯Ù¹Ú¾ÛŒ
Ù¾ÙˆØ¯ÛŒÙ†Û Ø¢Ø¯Ú¾ÛŒ Ú¯Ù¹Ú¾ÛŒ
پیلا رنگ آدھا چائے کا چمچ
تیل چار کھانے کے چمچ
(پیاز ایک چائے کا Ú†Ù…Ú† (Ùرائی کیا Ûوا
Instructions
پین میں اڑھائی گلاس پانی، دÛی، Ûلدی پاؤڈر، لال مرچ پاؤڈر، نمک، تیل، گرم مصالØÛ Ù¾Ø§ÙˆÚˆØ±ØŒ Ù„Ûسن ادرک پیسٹ، جائÙÙ„ØŒ جاوتری پاؤڈر اور بادیان Ú©Û’ پھول ڈال کر اچھی Ø·Ø±Ø Ù…Ú©Ø³ کرلیں۔پھر اس میں ابلا Ûوا گائے کا گوشت شامل کرکے دس منٹ تک پکائیں۔
پھر دÛی، پیلا رنگ اور چاول شامل کرکے دو Ú©Ù†ÛŒ پکا لیں۔
پھر اوپر پیاز، ٹماٹر، آلو بخارÛØŒ Ûرا دھنیا، پودینÛØŒ ادرک اور تیل شامل کردیں۔
دس سے Ø¨Ø§Ø±Û Ù…Ù†Ù¹ Ú©Û’ لئے دم پر رکھ دیں۔
پھر چولÛÛ’ سے Ûٹا کر ڈش میں نکال کر سرو کریں۔
leave comments