Why recepie famous for?
Update your beverages with some new combination. Banana, date, yogurt and milk has a great healthy combination that your family really needs.
Ingredients
کیلے دو عدددہی ایک کپ
دودھ ایک تہائی کپ
(کھجور تین عدد (کٹی اور گٹھلی نکلی ہوئی
ونیلا ایسنس ایک چائے کا چمچ
آئس کیوبز تین سے چار عدد
Instructions
کیلے، دہی، دودھ، کھجور، ونیلا ایسنس اور آئس کیوبز بلینڈر میں ڈال کر اسموتھ پیوری بننے تک بلینڈ کریں۔گلاسوں میں ڈال کر ٹھنڈا سرو کریں۔
leave comments