Why recepie famous for?
This is pretty much a standard recipe and goes great in parties for individual serving. You can also set it in large bowl. Almond and Rice Custard has a delicious nutty taste that all can enjoy
Ingredients
دودھ آدھا لیٹر
چاولوں کا آٹا ایک چوتھائی کپ
Ùریش کریم دو Ú©Ù¾
(بادام ایک سو گرام (پسے Ûوئے
چینی آدھا پاؤ
آلمنڈ ایسنس چند قطرے
(بادام پچیس گرام (باریک Ú©Ù¹Û’ Ûوئے
(پستے پچیس گرام (باریک Ú©Ù¹Û’ Ûوئے
Instructions
Ù¾ÛÙ„Û’ ایک پیالے میں آدھا لیٹر دودھ سے تھوڑے سے دودھ میں چاولوں Ú©Û’ آٹے Ú©Ùˆ ØÙ„ کرکے ایک طر٠رکھ دیں۔اب ایک پین میں باقی بچا دودھ، Ùریش کریم، بادام کا پاؤڈر اور چینی شامل کرکے پکالیں۔
جب چینی کا Ø¯Ø§Ù†Û Ø®ØªÙ… ÛÙˆ جائے تو چند قطرے آلمنڈ ایسنس اور چاولوں Ú©Û’ آٹے والے مکسچر Ú©Ùˆ تھوڑا تھوڑا ڈالتے جائیں اور پکاتے جائیں۔
اب اسے اتنا پکالیں Ú©Û Ø®ÙˆØ¨ اچھی Ø·Ø±Ø Ø³Û’ گاڑھا ÛÙˆ جائے۔
پھر اسے الگ الگ گلاسوں میں برابر برابر نکال لیں۔
اوپر سے بادام اور پستے سے گارنش کرکے ٹھدنڈا کرکے سرو کریں۔
leave comments