Saffron Sherbat زعفرانی شربت

1570081918Saffron-Sharbat.jpg

Why recepie famous for?

Saffron Sherbat has a delicate aroma that gives a refreshing message to your body. Prepare and use when you want. This is good in summer season.

Ingredients


پانی سوا کپ
چینی دو کپ
روز واٹر ایک چوتھائی کپ
زعفران ایک چوتھائی کپ
(پانی ایک کھانے کا چمچ (گرم ابلتا ہوا

Instructions


زعفران کو ابلتے ہوئے پانی میں پندرہ منٹ کے لئے بھگو دیں اور پھر اس میں روز واٹر شامل کردیں۔

ایک پین میں پانی اور چینی کو ہلکی آنچ پر ابال آنے تک پکائیں یہاں تک کہ چینی جذب ہوجائے۔

پھر روز واٹر مکسچر شامل کرکے پانچ منٹ تک پکائیں۔

چولہے سے ہٹا کر ٹھنڈا کرلیں اور ایک بوتل میں رکھ لیں۔

اسے فریج میں رکھ لیں۔

پھر دو کھانے کے چمچ یا حسب ضرورت شربت گلاس میں ڈال کر اوپر ٹھنڈا پانی ڈال کر سرو کریں۔

leave comments


Open Recipes