Why recepie famous for?
A quick, tasty Doodh Pak packed with almond, condense milk and palin milk. Kids and adults alike will love this taste of dessert.
Ingredients
دودھ دو کلو
بادام آدھا کپ
زعÙران ایک چوتھائی چائے کا Ú†Ù…Ú†
الائچی ایک چائے کا چمچ
کنڈینسڈ ملک ایک چوتھائی کپ
چینی دو سو گرام
Instructions
پستے، چاندی کا ورق گارنش Ú©Û’ لیےبادام Ú©Ùˆ پانی میں بھیگو کر Ú†Ú¾Ù„Ú©Û’ اÙتاریں اور پیسٹ بنا لیں۔
اس کے بعد دودھ شامل کرکے پکنے کے لیے رکھ دیں۔
ساتھ میں زعÙران، الائچی اور کنڈینسڈ ملک بھی ڈال دیں۔
جب دودھ گاڑھا Ûونے Ù„Ú¯Û’ تو اس میں چینی ڈال دیں۔
پھر گاڑھا Ûونے پر ٹرے میں نکالیں۔
ٹھنڈا Ûونے پر پستے اور چاندی Ú©Û’ ورق سے گارنش کرکے کاٹ کر سرو کریں۔
leave comments