Kesri Zafrani Masala Doodh کیسری زعفرانی مصالحہ دودھ

1570171220418709.jpg

Why recepie famous for?

Kesri Zafrani Masala Doodh is a milk drink that one can have when he or she want to have a good beverage. It is moderately straightforward to make you just need to bring together a few ingredients. Prepare it and add a novel recipe to your kitchen book.

Ingredients


دودھ ایک کلو
بادام پچاس گرام
پستے پچاس گرام
(ہری الائچی آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی
(جائفل ایک چوتھائی چائے کا چمچ (پسی ہوئی
چینی چھ سے سات کھانے کے چمچ
زعفران ایک چوتھائی چائے کا چمچ

Instructions

چوپر میں بادام، پستے، ہری الائچی اور جائفل ڈال کر پیس لیں اور نکال کر ایک جار میں رکھ دیں۔

ایک پین میں دودھ کو چینی اور زعفران کے ساتھ اُبالیں۔

اب اس میں مکسچر کو شامل کرکے ٹھنڈا یا گرم سرو کریں۔

leave comments


Open Recipes