Cajun Jambalaya کجن جمبالیا

15702727010_horiz.jpg

Why recepie famous for?

Cajun Jambalaya is versatile American dish that also comes in Casserole dishes. It is made with delicious combination of rice, chicken, prawns and sausages. Must try to impress your guests.

Ingredients


(پیاز ایک عدد ﴿کٹی ہوئی
لہسن ایک جوا
مکھن ایک کھانے کا چمچ
(سوسچز ایک کپ ﴿سلائس
چکن کی یخنی آدھا کپ
(ٹماٹر آدھا کپ ﴿کٹے ہوئے
شملہ مرچ ایک عدد
تیز پتا ایک عدد
تھائم ایک چوتھائی چائے کا چمچ
لال مرچ ایک چائے کا چمچ
چاول ایک چوتھائی کپ
(چکن آدھا کپ ﴿کیوبز، پکی ہوئی
جھینگے آدھا کپ

Instructions


پہلے ایک پین میں پیاز اور لہسن کو مکھن میں ہلکا فرائی کریں۔

اب اس میں سوسچز، یخنی، ٹماٹر، شملہ مرچ، تیز پتا، تھائم اور لال مرچ ڈال کر پکائیں۔

اُبال آنے پر چاول ڈالیں اور ہلکی آنچ پر پکائیں۔

پھر چکن اور جھینگے ڈال کر پانچ سے دس منٹ کے لیے پکائیں یا جب تک چاول پک جائے ڈش میں ڈال کر سروکریں۔

leave comments


Open Recipes