Why recepie famous for?
A healthy, light and colourful mix fruit recipe Chef Basit Virk is sharing with you. You can serve salad with main course and it is also appetizing as a light meal.
Ingredients
آم ایک عدد
آڑو ایک عدد
کیلا یاک عدد
سیب ایک عدد
مایونیز دو کھانے کے چمچ
انگور آدھا کپ
آلو بخارا ایک عدد
لیموں آدھا
دÛÛŒ ایک کھانے کا Ú†Ù…Ú†
کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
نمک Øسب ذائقÛ
Instructions
(مکس نٹس ایک کھانے کا Ú†Ù…Ú† (بھونیں اور Ú©Ù¹Û’ Ûوئے
بند گوبھی Øسب ضرورت
آمآڑو آڑو، کیلا اور سیب کو کاٹ لیں۔
ایک پیالے میں مایونیز میں لیموں کا جوس ڈال کر مکس کریں۔
پھر اس میں نمک، کالی مرچ اور دÛÛŒ ڈال کر اچھی Ø·Ø±Ø Ù…Ú©Ø³ کریں۔
Ú©Ù¹Û’ Ùروٹس،انگوراور آلو بخارا Ú©Ùˆ ڈش میں ڈال کر اوپر سے مایونیز والا مکسچر ڈال کر مکس کریں۔
پھر اسے بند گوبھی کے پھول میں ڈال دیں۔
leave comments