Melon Custard Cup میلون کسٹرڈ کپ

1570173966Indian-fruit-.jpg

Why recepie famous for?

This custard recipe is an utterly different yet delicious one. It is named as Melon Custard Cup because custard is pour on melon which change the flavor of custard and on the top the garnishing is just love. Do give it an endeavor

Ingredients


(خربوزے تین سے چار عدد (درمیانے
دودھ آدھا کلو
بنانا کسٹرد ایک کپ
چینی ایک کپ
سیزن فروٹ حسب ضرورت


Instructions

آدھا کلو دودھ میں سے ایک کپ ٹھنڈے دودھ میں کسٹرڈ کو مکس کریں۔

اب باقی بچے ہوئے دودھ کو گرم کریں۔

جب دودھ گرم ہونے لگے تو چینی شامل کرکے مکس کر لیں۔

چینی حل ہو جائے تو بنانا کسٹرڈ کو تھوڑا تھوڑا کرکے ڈالیں۔

آمیزہ گاڑھا ہو جائے تو اُتار کر ٹھنڈا ہونے کے لیے چھوڑ دیں۔

کسٹرڈ تیار ہے۔

اب خربوزوں کو دو حصوں میں کاٹ لیں اور درمیان سے اُن کے بیج نکال کر صاف کر لیں۔

پھر ان میں کسٹرڈ کی فلنگ کریں۔

leave comments


Open Recipes