Wings with Lemon Sauce

1570011260download (22).jpg

Why recepie famous for?

Ingredients

اجزاء
K&N’s Combo Wings 425 گرام
نمک حسبِ ضرورت
سفید مرچ پاؤڈر آدھا کھانے کا چمچ
کارن فلور 1چائے کا چمچ
کھانے کا تیل حسبِ ضرورت
ادرک لہسن پیسٹ 1کھانے کا چمچ
چلی سوس 2 کھانے کے چمچ
Stok 1کیوب
لیموں کا رس 1کھانے کے چمچ
چینی 2کھانے کے چمچ
لیموں کا چھلکا 1لیموں
پانی آدھا کپ


Instructions

ترکیب کمبو ونگز کو پیکٹ پر دی گئی ہدایات کے مطابق تیار کر لیں۔ ایک برتن میں کھانے کا تیل لیں اس میں دو کھانے کے چمچ آئل گرم کر لیں۔ اب اس میں لہسن ادرک پیسٹ، چلی سوس، نمک، سفید مرچ، لیموں کا رس، لیموں کا چھلکا، آدھا کپ پانی اور کے اینڈ این سٹوک ڈال کر چار سے پانچ منٹ تک پکا لیں۔ اب اس میں کارن فلور پانی میں گھول کر ڈال دیں اور ساتھ ساتھ چمچہ ہلاتے رہیں۔ اب اس میں تیار کیے ہوئے کمبو ونگز ڈال کر تھوڑی دیر پکا لیں۔ آپکے مزے دارونگز ود لیمن سوس تیار ہے۔
تیاری کا وقت :10 Minutes
پکانے کا وقت :20 Minutes
افراد :4

leave comments


Open Recipes