Why recepie famous for?
Ingredients
اجزاءچاول ایک کلو
ثابت گرم مصالØÛ Ø¨ÛŒØ³ گرام
نمک Øسب٠ذائقÛ
کھانے کا تیل آدھا کپ
ادرک Ù„Ûسن دو کھانے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú†
چکن سات سو گرام
ٹماٹر سلائس تین عدد
دÛÛŒ ایک Ú©Ù¾
لال مرچ پاؤڈر دو کھانے کے چمچ
دھنیا پاؤڈر ایک چائے کاچمچ
Ø²ÛŒØ±Û Ù¾Ø§Ø¤ÚˆØ± ایک چائے کاچمچ
Ûلدی ایک چائے کا Ú†Ù…Ú†
پسے Ûوئے ٹماٹر تین عدد
آلو ایک کلو
براؤن پیاز Ù¾Ù†Ø¯Ø±Û Ú¯Ø±Ø§Ù…
لییموں سلائس , سبز مرچ ØŒÙ¾ÙˆØ¯ÛŒÙ†Û ØŒØ³Ø¨Ø² دھنیا , ادرک , براؤن پیاز ) گارنش )
چکن یخنی ایک کپ
Instructions
ترکیبایک باؤل میں چاول ڈال کر بیس سے پچیس منٹ تک بھگولیں
۔ایک باؤل میں پانی ڈال کر اس میں ،ثابت گرم مصالØÛ ØŒÙ†Ù…Ú© اور کھانے کا تیل ڈال کر اور اÙبا Ù„ کر چھان لیں پھرچاول ڈالیں اور پکالیں Û”
۔اب ایک پین میں کھانے کا تیل لیں اور اس میں ادرک Ù„Ûسن پیسٹ ،ثابت Ø²ÛŒØ±Û ØŒÚ†Ú©Ù† ،ثابت گرم مصالØÛ ØŒ ،دÛÛŒ ،نمک،لال مرچ پاؤڈر ،دھنیا پاؤڈر ØŒØ²ÛŒØ±Û Ù¾Ø§Ø¤ÚˆØ± ،پسے Ûوئے ٹماٹراور Ûلدی ڈال کر دو منٹ تک بھونائی کر Ú©Û’ آلو ڈالیں پانچ سے سا ت منٹ تک دم دیں Û”
دو منٹ تک بھونائی کر لیں ۔
Û” اب ایک برتن میں تیار کیا Ûوا مصالØÛ Ù„ÛŒÚº اور اس میں اÙبلے Ûوئے چاول ،گارنش ڈا Ù„ کر اس عمل Ú©Ùˆ دÛرا لیں Û”
۔اب اس میں چکن یخنی, پیلا رنگ ڈا ل کر آٹھ سے دس منٹ تک دم دیں ۔
۔آپکی مزیدار بمبئی بریانی تیار ÛÛ’ Û”
پکا Ù†Û’ کا وقت: چالیس منٹ اÙراد: چار عدد
leave comments