Why recepie famous for?
Ingredients
اجزاء:ناریل 1عدد
کھوپرا 2کپ
ناریل پانی 3چوتھائی کپ
ٹھنڈا دودھ 2کپ
بڑ٠کے Ù¹Ú©Ú‘Û’ Øسب٠ضرورت
شوگر سیرپ 3-4کھانے کے چمچ
الائچی پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
ونیلا آئسکریم 2سکوپ
بادام اور آڑو کا شیک اجزاء:
انناس 1کپ
Ø¢Ú‘Ùˆ 2Ú©Ù¾
بادام 1چوتھائی کپ
چینی 2-3کھانے کے چمچ
ونیلا آئسکریم 2سکوپ
بڑ٠کے Ù¹Ú©Ú‘Û’ Øسب٠ضرورت
دودھ 2کپ
Instructions
کوکونٹ ملک شیک ترکیب:ناریل لے کر اس کا پانی نکا ل لیں۔
اب اس ناریل سے کھوپرا نکال لیں۔
پھر ایک بلینڈر میں کھوپرا، ناریل کا پانی، ٹھنڈا دودھ، چینی، الائچی پاؤڈر، بڑ٠کے Ù¹Ú©Ú‘Û’ØŒ ونیلا آئسکریم ڈال کر اچھی Ø·Ø±Ø Ø¨Ù„ÛŒÙ†Úˆ کرلیں۔
اب شیک ایک سرونگ گلاس میں ڈال کر کھوپرا کے ساتھ گارنش کر کے سرو کریں۔
بادام اور آڑو کا شیک ترکیب:
ایک بلینڈ ر میں تمام اجزاء ڈال کر اچھی Ø·Ø±Ø Ø¨Ù„ÛŒÙ†Úˆ کر لیں۔
اب شیک ایک سرونگ گلاس میں ڈال کر اس پر ونیلا آئسکریم کا سکوپ رکھیں اور آڑو کے سلائس کے ساتھ گارنش کر کے سرو کریں۔
تیاری کا وقت :5منٹ
اÙراد :اÙراد 3-4
leave comments