Why recepie famous for?
People always want to have some gravy with pulaos because pulaos are not that flavorsome but if you want to have a delicious pulao that does not require anything then this is an exact dish for you. Do try this flavorsome dish.
Ingredients
(چاول تین سو گرام (بھیگے Ûوئے
Ù‚ÛŒÙ…Û ØªÛŒÙ† سو گرام
(مٹر دو سو گرام (ابلے Ûوئے
(آلو دو عدد (اÙبلے Ûوئے
کھڑی مسور کی دال ایک سو گرام
گھی آدھا کپ
ادرک Ù„Ûسن کا پیسٹ دو کھانے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú†
Ûری مرچ چار عدد
(لال مرچ چھ سے آٹھ عدد (سوکھی، گول
بادیان کا پھول چار عدد
پیاز ایک عدد
نمک Øسب ذائقÛ
پانی Øسب ضرورت
مزے دار Ù‚ÛŒÙ…Û Ù…Ù¹Ø± پلاؤ تیار ÛÛ’Û”
Instructions
Ù¾ÛÙ„Û’ پین میں Ú¯Ú¾ÛŒ گرم کرکے ادرک Ù„Ûسن کا پیسٹ ڈال کر پکائیں۔
جب سنÛرا رنگ ÛÙˆ جائے تو اس میں قیمÛØŒ پیاز، Ûری مرچ، سوکھی لال مرچ، نمک اور بادیان Ú©Û’ پھول شامل کرکے دو سے تین منٹ تک بھونیں۔
پھر اس میں آلو، مٹر اور کھڑی مسور کی دال شامل کرکے دو سے تین منٹ تک بھونیں۔
اب اس میں سوا سے ڈیڑھ گلاس پانی شامل کریں۔
جب پانی اÙبلنے Ú©Û’ قریب Ûوتو اس میں بھیگے Ûوئے چاولوں Ú©Ùˆ شامل کر دیں۔
جب چاول دم Ú©Û’ لیے تیار ÛÙˆ جائے تو اسے آٹھ سے دس منٹ کا دم دیں۔
leave comments