Why recepie famous for?
Prepared with saffron, nuts and solid milk; this kheer is a perfect treat for sweet fans. Quite easy in making!
Ingredients
چاول ایک سو پچیس گرام
زعÙران ایک چوتھائی چائے کا Ú†Ù…Ú†
دار چینی پاؤڈر ایک چٹکی
لڈو دو عدد
چینی ایک سو پچیس گرام
دودھ آدھا لیٹر
کھویا ایک سو پچیس گرام
(بادام پچیس گرام (Ú©Ù¹Û’ Ûوئے
(Ù¾Ø³ØªÛ Ù¾Ú†ÛŒØ³ گرام (Ú©Ù¹Û’ Ûوئے
الائچی پاؤڈر ایک چوتھائی چائے کا چمچ
Instructions
چاولوں کو تھوڑے پانی کے ساتھ ابال کر چمچ کی مدد سے میش کرلیں۔
ایک پتیلی میں دودھ گرم کرکے اس میں بادام، پستÛØŒ ابلے چاول اور چینی شامل کردیں۔
کھیر Ú©Ùˆ گاڑھا Ûونے تک Ù¾Ú©Ù†Û’ دیں۔
پھر کھویا، الائچی پاؤڈر، دارچینی پاؤڈر اور زعÙران ڈال کر گاڑھا Ûونے تک مسلسل Ûلاتے رÛیں۔
آخر میں لڈو کو پیس کر کھیر مکسچر کے اوپر ڈال دیں۔
ڈش میں نکال کر سرو کریں۔
leave comments