Why recepie famous for?
We eat cake rusk with tea and as snack. Now learn absolutly perfect dessert with cake rusk. Condensed milk, cream, custard and pineapple give a healthy twist to this dessert.
Ingredients
کیک رس آدھا کلو
پائن ایپل ایک ٹن
کنڈینسڈ ملک چار کھانے کے چمچ
کریم دو پیکٹ
کسٹرڈ پاؤڈر دو کھانے کے چمچ
دودھ آدھا لیٹر
کاسٹر شوگر دو کھانے کے چمچ
پائن ایپل سیرپ ایک کپ
پائن ایپل جیلی ایک پیکٹ
Instructions
Ù¾ÛÙ„Û’ کریم میں کنڈینسڈ ملک ڈال کر مکس کر لیں۔
اب پانی میں کسٹرڈ پاؤڈر ڈال کر مکس کر لیں اور ایک برتن میں دودھ، کاسٹر شوگر اور مکس کسٹرڈ پاؤڈر ڈال کر پکالیں۔
اب ایک ٹرے میں کیک رس رکھ کر اس کے اوپر پائن ایپل سیرپ ڈال دیں۔
اب اس ٹرے میں پائن ایپل اور کاسٹر پاؤڈر کا مکسچر ڈال دیں۔
اب اس کے اوپر کریم اور کنڈینسڈ ملک کا مکسچر ڈال دیں۔
اب اس پر پائن ایپل جیلی سجا کر سرو کریں۔
leave comments