Why recepie famous for?
Treat yourself and your family to a delicious Ice Cream Trifle. A great sweet treat to serve on Eid day. You can use leftover cake as well in this recipe.
Ingredients
آئسکریم پاؤڈر چار کھانے کے چمچ
کپ کیک چار عدد
چینی نو کھانے کے چمچ
دودھ آدھا لیٹر
ایواپوریٹڈ Ù…ÙÙ„Ú© ایک Ù¹ÙÙ†
امرود کا جوس Øسب ضرورت
پائن ایپل ایک Ù¹ÙÙ†
کشمش Ù“Øسب ضرورت
کریم ایک پیکٹ
بادام Øسب ضرورت
Instructions
Ù¾ÛÙ„Û’ پتیلی میں دودھ اور آدھا ٹن ایواپوریٹڈ ملک ڈال دیں۔
اب اس میں چینی ڈال کر اچھی Ø·Ø±Ø ØÙ„ کر لیں۔
پھر دوسرے برتن میں باقی بچا ایوپوریٹڈ ملک ڈال کر گرم کر لیں۔
اب ایک بلینڈر میں ایوپوریٹڈ ملک اور آئسکریم پاؤڈر ڈال کر بلینڈ کر لیں۔
اب آئسکریم والے مکسچر Ú©Ùˆ دودھ والے پتیلی میں ڈال دیں اور Ú†Ù…Ú† چلاتے رÛیں۔
اب ایک ٹرے میں کپ کیک کو چھوٹے چھوٹے میں ٹکڑوں کر لیں۔
پھر اس کے اوپر امرود کا جوس ڈال کر کچھ دیر چھوڑ دیں۔
اب اس پر پائن ایپل اور کشمش بھی ڈال دیں۔
جب دودھ والا مکسچر گاڑھا ÛÙˆ جائے تو اس Ú©Ùˆ ٹرے میں ڈال کر ٹھنڈا Ûونے Ú©Û’ لئے رکھ دیں۔
اب کریم اور پائن ایپل کے جوس کو مکس کر لیں۔
اب کریم والے مکسچر کو ٹرے والے مکسچر کے اوپر ڈال دیں۔
بادام کے ساتھ گارنش کرکے سرو کریں۔
leave comments