Why recepie famous for?
Instead of trying the usual chicken biryani you must now try this Potato Chickpea Biryani. The tremendous thing about this recipe is the extra spices it enclose so if you like spicy and flavoursome dishes then this is an apt one for you.
Ingredients
ا کلوآلو چار عدد
Ûلدی آدھا چائے کا Ú†Ù…Ú†
گھی ڈیڑھ کپ
پیاز دو عدد
ادرک Ù„Ûسن کا پیسٹ دو کھانے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú†
بادیان کے پھول آٹھ عدد
دÛÛŒ ایک پاؤ
کھڑا گرم مصالØÛ Øسب ضرورت
زردے کا رنگ آدھا چائے کا چمچ
(لال مرچ دو کھانے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú† (پسی Ûوئی
(جائÙÙ„ جاوتری ایک چائے کا Ú†Ù…Ú† (پسی Ûوئی
نمک Øسب ذائقÛ
(Ú†Ù†Û’ ایک Ú©Ù¾ (اÙبلے Ûوئے
ٹماٹر دو عدد
Ûرا دھنیا اور Ù¾ÙˆØ¯ÛŒÙ†Û Ø§ÛŒÚ© چوتھائی Ú¯Ù¹Ú¾ÛŒ
لیموں دو عدد
آلو بخارے پچاس گرام
کیوڑا تین کھانے کے چمچ
Instructions
(الائچی آدھا چائے کا Ú†Ù…Ú† (پسی، بڑی اور چھوٹیپÛÙ„Û’ آلوؤں Ú©Ùˆ کاٹ کر تھوڑی سی Ûلدی Ú©Û’ ساتھ پانی میں اÙبال لیں اور Ùرائی کر لیں۔
اب ایک پین میں گھی گرم کرکے پیاز شامل کریں۔
جب پیاز گولڈن ÛÙˆ جائے تو اس میں ادرک Ù„Ûسن کا پیسٹ، بادیان Ú©Û’ پھول، دÛی، کھڑا گرم مصالØÛØŒ زردے کا رنگ، پسی لال مرچ، Ûلدی، پسی جائÙÙ„ جاوتری اور نمک شامل کر دیں۔
تین سے چار منٹ تک بھوننے Ú©Û’ بعد اس میں Ùرائی کیے Ûوئے آلو اور ابلے Ú†Ù†Û’ شامل کر دیں۔
اب ایک الگ پین میں چاول اÙبال لیں۔
اس دوران ٹماٹر، Ûرا دھنیا، پودینÛØŒ لیموں کا رس اور آلو بخارے Ú©ÛŒ تÛÛ Ù„Ú¯Ø§Ø¦ÛŒÚºÛ”
جیسے ÛÛŒ چاول بریانی Ú©Û’ لیے تیار ÛÙˆ جائیں تو تیار کیے Ûوئے مصالØÛ’ Ú©Û’ اوپر تÛÛ Ù„Ú¯Ø§Ú©Ø± بچھا دیں۔
آخر میں پگھلا Ûوا گھی، کیوڑا اور پسی الائچی Ú†Ú¾Ú‘Ú© کر آٹھ سے دس منٹ کا دم دیں۔
آلو چنا بریانی تیار ÛÛ’Û”
leave comments