Why recepie famous for?
Fancy a festive treat? Give your custard a festive make over for the perfect party treat. Rainbow Egg Delight is a wonder inspiring recipe. Kid's just love this dessert made with colorful eggs.
Ingredients
:کسٹرڈ کے لیے
دودھ دو کپ
کریم آدھا کپ
چینی آدھا کپ
کنڈینسڈ ملک تین سے چار کھانے کے چمچ
ونیلا ایسنس آدھا چائے کا چمچ
:رینبو ایگ کے لیے
دودھ دو کپ
کنڈینسڈ ملک دو سے تین کھانے کے چمچ
کریم آدھا کپ
کھویا یا قلاقند دو کھانے کے چمچ
اسارٹڈ کلر Øسب ضرورت
(پستے ایک کھانے کا Ú†Ù…Ú† (Ú©Ù¹Û’ Ûوئے
Ú©ÙˆÚ©Ùˆ پاؤڈر Øسب ضرورت
چاکلیٹ کے ٹکڑے چند عدد
چینی آدھا کپ
اگر اگر پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
(انڈے ایک درجن (صا٠شیل اور
Instructions
خشککسٹرڈ کے لیے: بلینڈر میں دودھ، کریم، چینی اور کنڈینسڈ ملک کو بلینڈ کر لیں۔
اب اسے ایک پین میں ڈال کر پکائیں، ÛŒÛاں تک Ú©Û Ú¯Ø§Ú‘Ú¾Ø§ ÛÙˆ جائے۔
پھر اسے نکال کر ونیلا ایسنس ڈال کر مکس کریں اور ٹھنڈا Ûونے Ú©Û’ لیے Ùریج میں رکھ دیں۔
رینبو ایگ کے لیے: تھوڑے سے دودھ میں اگر اگر پاؤڈر گھول لیں۔
پھر بچا Ûوا دودھ، کنڈینسڈ ملک اور کریم الگ پین میں ڈال کر مکس کر لیں اور Ù¾Ú©Ù†Û’ Ú©Û’ لیے رکھ دیں۔
جب دودھ گاڑھا ÛÙˆ جائے تو اس میں ØÙ„ کیا Ûوا اگر اگر پاؤڈر شامل کریں اور گاڑھا Ûونے تک پکائیں۔
اب اسے چار سے پانچ پیالوں میں ڈال کر الگ الگ رنگ شامل کر دیں۔
پھر ایک پیالے میں گلابی رنگ اور کھویا یا قلاقند ڈال دیں۔
دوسرے پیالے میں Ûرا رنگ اور پستے ڈال دیں۔
تیسرے پیالے میں کوکو پاؤڈر اور چاکلیٹ کے چند ٹکڑے شامل کر دیں۔
مختل٠کلر مکسچر کو انڈوں کے شیلز میں شامل کریں۔
پھر Ùریج میں رکھ کر ٹھنڈا کرلیں۔
جب مکسچر سیٹ Ûوجائے تو شیلز Ú©Ùˆ نکال دیں۔
ایک پیالے میں انڈوں کی ترتیب لگائیں
اوپر کسٹرڈ ڈال کر ٹھنڈا کرکے سرو کریں۔
leave comments