Why recepie famous for?
This Pineapple Cream Cake is just amazing; no need to go bakery when you bake it perfect in the home. Be careful to fold in the dry ingredients. Decorate it nicely with pineapple rings, cherry and cream for a pretty finish.
Ingredients
:اسپنج کے لئے
انڈے چار عدد
کاسٹر شوگر چار اونس
ونیلا ایسنس ایک چائے کا چمچ
Ù…ÛŒØ¯Û Ú†Ø§Ø± اونس
بیکنگ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
پائن ایپل ایسنس ایک چائے کا چمچ
:Ùلنگ Ú©Û’ لیے
Ùروٹ سیرپ کیک Ú©Û’ لیے
کریم ایک کپ
(پائن ایپل ایک ٹن (کٹا Ûوا
Ùریش کریم گارنش Ú©Û’ لیے
پائن ایپل رنگز گارنش کے لیے
چیری گارنش کے لیے
Instructions
اسپنج Ú©Û’ لیے: ایک پیالے میں انڈے اور کاسٹر شوگر ڈال کر بیٹ کر لیں، پھر اس میں ونیلا ایسنس، پائن ایپل ایسنس، Ù…ÛŒØ¯Û Ø§ÙˆØ± بیکنگ پاؤڈر ڈال کر Ùولڈ کر لیں۔
اب ایک نو انچ کے گریس پین میں بیٹر ڈال کر بیس سے پچیس منٹ کے لیے ایک سو اسی ڈگری سینٹی گریڈ پر بیک کر لیں اور وائر ریک پر نکال کر ٹھنڈا کر لیں۔
اب Ùلنگ Ú©Û’ لیے: جب کیک ٹھنڈا ÛÙˆ جائے تو اس Ú©Ùˆ درمیان میں کاٹ کر Ùروٹ سرپ ڈال دیں اور اسپنج Ú©Ùˆ گیلا کر لیں۔
پھر اس پر کریم اور پائن ایپل ڈال کر دوسرا پیس رکھ دیں۔
اب اوپر Ùریش کریم، پائن ایپل رنگ اور چیری Ú©Û’ ساتھ گارنش کرکے سرو کریں۔
leave comments