Why recepie famous for?
Ingredients
ربڑی اجزاء:ÙÙ„ کریم ملک 4Ú©Ù¾
کنڈینسڈ ملک 1کپ
Ù¾Ø³ØªÛ 1کھانے کا Ú†Ù…Ú†
بادام 1کھانے کا چمچ
کارن Ùلار 1کھانے کا Ú†Ù…Ú†
زعÙران 1Ú†Ù¹Ú©ÛŒ
الائچی پاؤڈر 1چائے کا چمچ
سویاں اجزاء:
کارن Ùلار آدھا Ú©Ù¾
پانی 1اور آدھا کپ
چینی 1کھانے کا چمچ
تخم ملنگا آدھا چائے کا چمچ
پانی 1کپ
گارنش کے اجزاء:
لال رنگ Øسب٠ضرورت
Ú©Ù¹Û’ Ûوئے بادام Øسب٠ضرورت
کٹا Ûوا Ù¾Ø³ØªÛ Øسب٠ضرورت
جیلی Øسب٠ضرورت
Instructions
ترکیب:ایک پین میں دودھ ابال لیں اور اس میں زعÙران ڈال دیں۔
جب دودھ کا رنگ تبدیل Ûوتو اس میں الائچی پاؤڈر اور بادام ڈال کر درمیانی آنچ پر اچھی Ø·Ø±Ø Ù¾Ú©Ø§Ø¦ÛŒÚºÛ”
اب اس میں کنڈینسڈ ملک ڈال کردو سے تین منٹ کے لئے پکائیں۔
پھر آدھا Ú©Ù¾ دودھ میں ایک کھانے کا Ú†Ù…Ú† کارن Ùلار ڈال کر مکس کریں اور ÛŒÛ Ù…Ú©Ø³Ú†Ø± تیارکئے Ûوئے دودھ میں ڈال دیں۔
اب چولÛا بند کر Ú©Û’ ربڑی Ú©Ùˆ دوسے تین گھنٹے Ú©Û’ لئے Ùریج میں رکھ دیں۔
پھر ایک پین میں پانی، کارن Ùلار اور چینی ڈال کر درمیانی ÛÙ„Ú©ÛŒ آنچ پر تب تک پکائیں جب تک مکسچر گاڑھا Ûوجائے۔
اب نمکو میکر میں سویوں کا مکسچر ڈالیں اور ٹھنڈے پانی میں سویاں بنا لیں۔
نوٹ: (نمکو میکر میں سویاں بناتے Ûوئے سویوں کا مکسچر گرم Ûونا چاÛئے ÙˆØ±Ù†Û Ø³ÙˆÛŒØ§Úº سخت اور خراب ÛÙˆ سکتی Ûیں)
اسمبلنگ:
ایک بڑا گلاس لیں اس میں لال رنگ، سویاں، ربڑی، جیلی، تخم ملنگا اور بھگوئی Ûوئی سویاں، ربڑی ڈال کر سب Ú©ÛŒ تÛÛ Ù„Ú¯Ø§ لیں۔
Ù¾Ø³ØªÛ Ø§ÙˆØ± بادام Ú©ÛŒ گارنش کر Ú©Û’ ٹھنڈا ٹھندا سرو کریں۔
تیاری کا وقت :10 منٹ
پکانے کا وقت :40 منٹ
اÙراد :اÙراد 3-4
leave comments