Why recepie famous for?
Absolutely fantastic! This is the most fantastic dessert recipe with layers of cake, custard, mango and jelly. Indeed a beautiful presentation of Mango Trifle.
Ingredients
(آم دو عدد (Ú©Ù¹Û’ Ûوئے
دودھ آدھا لیٹر
چینی چھ کھانے کے چمچ
ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر تین کھانے کے چمچ
(کپ کیک چار عدد (چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر لیں
کریم دو ملی لیٹر
مینگو جوس ایک کپ
مینگو جیلی ایک پیکٹ
Instructions
آدھا لیٹر دودھ میں سے تھوڑے سے دودھ کو نکال کر ایک طر٠رکھ دیں۔
ایک برتن میں باقی دودھ اور چینی ڈال کر پکالیں۔
اب تھوڑے سے ٹھنڈے دودھ میں ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر ڈال کر مکس کر لیں۔
اب اس کسٹرڈ کو دودھ والے برتن میں ڈال کر مکس کر لیں۔
کسٹرڈ تیار ÛÛ’Û”
اب ایک ٹرے میں کپ کیک ڈال لیں اور اس کے اوپر مینگو جوس ڈال دیں۔
اب اس کسٹرڈ کو ٹرے کے اوپر ڈال دیں۔
اب اس کو ٹھنڈا کرنے کے بعد کریم، مینگو جیلی اور مینگو کو اس کے اوپر ڈال کر سرو کریں۔
leave comments