Why recepie famous for?
we can find biryani lovers everywhere especially Degi Biryani admirers. If your family falls among those too then you can use this recipe to win the heart of not family but also friends. It is a flavorsome on top of delicious dish
Ingredients
(سیلا چاول آدھا کلو (اÙبلے Ûوئے
گوشت آدھا کلو
دÛÛŒ ایک پاؤ
(لال مرچ دو چائے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú† (Ú©ÙÙ¹ÛŒ Ûوئی
Ûلدی آدھا چائے کا Ú†Ù…Ú†
(لال مرچ ایک چائے کا Ú†Ù…Ú† (پسی Ûوئی
نمک دو چائے کے چمچ
تیل ایک کپ
مکس گرم مصالØÛ Ø§ÛŒÚ© کھانے کا Ú†Ù…Ú†
ادرک Ù„Ûسن کا پیسٹ ایک کھانے کا Ú†Ù…Ú†
چائنیز سالٹ آدھا چائے کا چمچ
(جائÙÙ„ آدھا چائے کا Ú†Ù…Ú† (پسی Ûوئی
(جاوتری آدھا چائے کا Ú†Ù…Ú† (پسی Ûوئی
بادیان کے پھول چار عدد
آلو تین عدد
زردے کا رنگ آدھا چائے کا چمچ
(پیاز ایک چائے کا Ú†Ù…Ú† (Ùرائی Ú©ÛŒ Ûوئی
ٹماٹر ایک پاؤ
آلو بخارے پچاس گرام
Ûرا دھنیا آدھی Ú¯Ù¹Ú¾ÛŒ
Ù¾ÙˆØ¯ÛŒÙ†Û Ø¢Ø¯Ú¾ÛŒ Ú¯Ù¹Ú¾ÛŒ
چاٹ مصالØÛ Ø¯Ùˆ چائے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú†
کڑی پتے چھ عدد
(ادرک ایک کھانے کا Ú†Ù…Ú† (باریک Ú©Ù¹ÛŒ Ûوئی
تیل آدھا کپ
Instructions
ایک پاؤ دÛÛŒ میں سے تھوڑے سے دÛÛŒ میں Ø²Ø±Ø¯Û Ø±Ù†Ú¯ ملا کر ایک طر٠رکھ دیں۔
ایک پین میں ایک Ú©Ù¾ پانی، باقی دÛی، Ú©ÙÙ¹ÛŒ لال مرچ، Ûلدی، پسی لال مرچ، نمک، ایک Ú©Ù¾ تیل، مکس گرم مصالØÛØŒ ادرک Ù„Ûسن کا پیسٹ، چائنیز سالٹ، پسی جائÙÙ„ØŒ پسی جاوتری اور بادیان Ú©Û’ پھول ڈال کر مکس کریں۔
پھر گوشت شامل کرکے دس منٹ پکائیں۔
پھر آلو ڈال کر بھونیں، جب آلو آدھے Ú¯Ù„ جائیں تو اوپر سے زردے رنگ والا دÛÛŒ پھیلائیں۔
پھر Ùرائی پیاز، ٹماٹر، آلو بخارے، Ûرا دھنیا، پودینÛØŒ چاٹ مصالØÛØŒ Ú©Ú‘ÛŒ پتے اور ادرک ڈال کر اÙبلے چاول ڈالیں۔
اب چاولوں پر آدھا Ú©Ù¾ تیل ڈال کر آدھے گھنٹے Ú©Û’ لیے دم پر رکھ دیں اور چولÛا بند کر دیں۔
مزیدار دیگی بریانی تیار ÛÛ’Û”
رائتے کے ساتھ گرم گرم سرو کریں۔
leave comments