Chawal Aur Tamatar Murgh چاول اور ٹماٹر مُرغ

1570260261maxresdefault (57).jpg

Why recepie famous for?

A fantastic baked chicken and rice recipe by Shireen Anwer. Its highly recommend recipe for those cooking lovers and foodies who wants to eat and cook something different.

Ingredients

(چکن بریسٹ آدھا کلو گرام (بغیر ہڈی
اُبلے چاول آدھا کلو گرام
تیل آدھا کپ
(پیاز دو عدد (سلائسز
(ٹماٹر دو عدد (کٹے ہوئے
ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
ٹماٹر کا پیسٹ چار کھانے کے چمچ
پسی لال مرچ دو چائے کے چمچ
نمک ایک چائے کا چمچ
پسا زیرہ دو چائے کے چمچ
پانی آدھا کپ
(ہرا دھنیا آدھا کپ (کٹا ہوا
(پودینہ دو کھانے کے چمچ (کٹا ہوا
تیل یا مکھن دو کھانے کے چمچ
ایک کڑاہی میں تیل گرم کریں۔

Instructions


اس میں سلائس میں کٹی پیاز ڈال کر گولڈن فرائی کرلیں۔

پھر اس میں کٹے ٹماٹر، ادرک لہسن کا پیسٹ، ٹماٹر کا پیسٹ، پسی لال مرچ، نمک اور پسا زیرہ ڈال کر اچھی طرح بھونیں۔

اس کے بعد چکن بریسٹ اور پانی شامل کریں۔

اسے ڈھک کر چکن کے گل جانے تک پکائیں۔

ایک اوون پروف ڈش میں پہلے اُبلے چاولوں کی آدھی مقدار پھیلا دیں۔

اس پر چکن کا تیار آمیزہ ڈالیں۔

اس کے بعد بقیہ اُبلے چاولوں سے ڈھک دیں۔

اس کے اوپر ہرا دھنیا، کٹا پودینہ اور تیل یا مکھن پھیلا دیں۔

آخر میں اسے فوائل پیپر سے ڈھک کر ایک سو اسی ڈگری سینٹی گریڈ تک گرم اوون میں بیس منٹ بیک کرلیں۔

چاول اور ٹماٹر مرغ سرو کرنے کے لئے تیار ہیں۔

leave comments


Open Recipes