Peri Peri Chicken

1570012646peri-peri-chicken-1.jpg

Why recepie famous for?

Ingredients

اجزا ء
– چکن لیگز چار فل
– لال مرچ دس گرام
– لہسن ایک کھانے کا چمچ
– تیز پتہ ایک کھانے کا چمچ
– لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
– پیپریکا پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
– زیتون کا تیل دو کھانے کے چمچ
– نمک حسبِ ذائقہ

Instructions

ترکیب
۔ایک باؤ ل لیں اور اس میں پیری سوس ،لال مرچ ثابت ،لہسن ،تیز پتہ ،پیپریکا پاؤڈر ،لیموں کا رس اورزیتون کا تیل ڈال کر مکس کرلیں ۔
۔اب چکن لیگز لیں اور ان پر کٹ لگا لیں ۔
۔اب ایک باؤل میں تیار کیا ہوا پیسٹ لیں اور اس میں چکن لیگز ڈال کر اچھی طرح مکس کرکے دو گھنٹے کے لیے فریج میں رکھ دیں ۔
۔اب تیار کیے ہوئے چکن لیگز کو گرل کر لیں ۔
۔آپکا مزیدار پیری پیری چکن تیار ہے ۔
پکانے کا وقت: تیس منٹ
افراد: دو عدد

leave comments


Open Recipes