Egg and Potato Kababs آلو اور انڈے کے کباب

1570091323download (52).jpg

Why recepie famous for?

Turn your egg and potato into a delicious snack. These Egg and Potato Kababs are ideal for a get together and Iftar time.

Ingredients


آلو دو عدد (اُبلے اور میش)
انڈے پانچ عدد (اُبلے)
انڈے دو عدد (پھینٹے ہوئے)
پیاز چار کھانے کے چمچ (باریک کٹا)
ہرا دھنیا تین کھانے کے چمچ (باریک کٹا)
کُٹی سُرخ مرچ ایک چائے کا چمچ
ہری مرچ چار عدد (باریک کٹی)
گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
ڈبل روٹی کا چُورا ایک کپ

Instructions

یل فرائی کےلئے
ایک باؤل میں انڈے میش کر لیں۔

اب اِن میں اُبلے اور میش آلو، پیاز، ہرا دھنیا، کُٹی سُرخ مرچ، ہری مرچ، گرم مصالحہ اور نمک مکس کریں۔

کباب بنا کر اُن کو پہلے انڈے میں ڈبوئیں پھر ڈبل روٹی کا چُورا لگائیں اور گرم تیل میں شیلو فرائی کرلیں۔

leave comments


Open Recipes