Coconut Firni کھوپرا فیرنی

15701818918d42914.jpg

Why recepie famous for?

Firni is a tasty desi dessert that is likable by many of us. If you see optimistically then you can comprehend that ferni is healthy too because it is full of calcium. So if you want to have a heal and hearty sweet dish then must give it a go.

Ingredients


(کھوپرا ڈیڑھ کپ (پسا ہوا
(چاول چار کھانے کے چمچ (بھیگے اور پسیے ہوئے
دودھ ایک لیٹر
چینی ڈیڑھ کپ
بادام آدھا کپ
روز ایسنس چند قطرے

Instructions


پہلے ایک برتن میں دودھ اور چاول ڈال کر اچھی طرح پکالیں۔

پھر اس میں چینی ڈال کر پکالیں۔

اب اس میں کھوپرا، روز ایسنس اور تھوڑے سے بادام ڈال کر پکا لیں۔

اب اس کو اتار کر باقی بادام ڈال کر گارنش کرکے سرو کریں۔

leave comments


Open Recipes