Why recepie famous for?
Rabri is an Indian desi dessert that is as delicious as it looks. It looks good because of its colorful ingredients like green syrup and red syrup. Some people also referred it as Faloda. So if you are desi and you know it then carry this out.
Ingredients
لیٹرچینی آدھا کپ
کارن Ùلور ایک کھانے کا Ú†Ù…Ú†
زردے کا رنگ ایک چٹکی
کیوڑا ایک چائے کا چمچ
(الائچی ایک چوتھائی چائے کا Ú†Ù…Ú† (پسی Ûوئی
کریم ایک پیکٹ
بادام پچیس گرام
پستے پچیس گرام
Ùالودے Ú©ÛŒ سویاں ایک Ú©Ù¾
بر٠Øسب ضرورت (Ú©ÙÙ¹ÛŒ Ûوئی
ربڑی ایک کپ
لال شربت آدھا کپ
Ûرا شربت آدھا Ú©Ù¾
Instructions
ایک برتن میں دودھ Ú©Ùˆ Ù¾Ú©Ù†Û’ Ú©Û’ لیے رکھ دیں۔جب اس میں اÙبال آجائے تو چینی ڈال دیں۔
ساتھ ÛÛŒ کارن Ùلور Ú©Ùˆ تھوڑے سے پانی میں گھول کر دودھ میں شامل کریں۔
جب ÙˆÛ Ú¯Ø§Ú‘Ú¾Ø§ ÛÙˆ جائے تو اس میں زردے کا رنگ، کیوڑا، پسی الائچی، کریم، بادام اور پستے ڈالیں۔
پھر اسے ٹھنڈا کرکے سانچوں میں بھریں اور Ùریج میں چار گھنٹے Ú©Û’ لیے رکھ دیں۔
اب پیالے میں Ùالودے Ú©ÛŒ سویاں ڈال کر اوپر Ú©ÙÙ¹ÛŒ بر٠اور ربڑی ڈال کر تیار Ú©ÛŒ Ûوئی قلÙÛŒ رکھ دیں۔
آخر میں اس پر لال شربت اور Ûرا شربت ڈال کر سرو کریں۔
leave comments