کرسپی چکن بروسٹ Crispy Chicken Broast

1570099505hqdefault (2).jpg

Why recepie famous for?

simple enough for every day and elegant enough for entertaining, broasted chicken is a hit any time. Next time you're hungry for chicken, try this wonderful recipe.

Ingredients


مرغی 2 عدد
پانی حسبِ ضرورت
نمک 4 کھانے کے چمچ
بیکنگ پاؤڈر 2کھانے کے چمچ
ہری مرچ کا پیسٹ 3 کھانے کے چمچ
ادرک لہسن پیسٹ 1 کھانے کا چمچ
کوٹنگ کے لیۓ
میدہ 2 کپ
کارن فلار ½ کپ
نمک 1 کھانے کا چمچ
سفید مرچ 1 کھانے کا چمچ

Instructions


ایک پیالے میں پانی لیں، اتنا کہ چکن ڈوب جائے اور اس میں نمک بیکنگ پاؤڈر، ادرک لہسن اور ہری مرچ کا پیسٹ شامل کر لیں۔

مرغی کو اس میں ڈال کر میرینیٹ کرنے کے لئے رکھ دیں 4 سے 5 گھنٹے تک۔

اب مرغی نکا ل لیں اور اس میں سے پانی نکل جانے دیں، یعنی خشک کر لیں۔

میدہ کارن فلار، نمک اور سفید مرچ مکس کر کے اسکی کوٹنگ کریں۔

اب کوکنگ آئل گرم کر کے ڈیپ فرائ کر لیں۔

لذیذ اور کرسپی برؤسٹ تیار ہے۔ سرٔو کیجٔیے اور انجواۓ کیجیۓ۔

leave comments


Open Recipes