Why recepie famous for?
Masala Prawn Rice
Ingredients
(باسمتی چاول آدھا کلو (بھیگے Ûوئے
جھینگے چھوٹے آدھا کلو
تیل Øسب ضرورت
(پیاز ایک Ú©Ù¾ (Ú©Ù¹ÛŒ Ûوئی
ادرک Ù„Ûسن کا پیسٹ ایک کھانے کا Ú†Ù…Ú†
(ٹماٹر چار عدد (باریک Ú©Ù¹Û’ Ûوئے
سیخ کباب مصالØÛ Ø¯Ùˆ کھانے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú†
نمک Øسب ضرورت
پانی Øسب ضرورت
Ûری مرچ Ú†Ú¾ سے آٹھ عدد
(سبز مٹر ایک Ú©Ù¾ (ابلے Ûوئے
(مشرومز دو Ú©Ù¾ (Ú©Ù¹Û’ Ûوئے
لیموں گارنش کے لئے
Ûرا دھنیا گارنش Ú©Û’ لئے
Instructions
ایک پین میں تیل گرم کرکے اس میں پیاز Ú©Ùˆ دو منٹ Ú©Û’ لئے Ùرائی کرلیں۔
پھر اس میں ادرک Ù„Ûسن کا پیسٹ، ٹماٹر، سیخ کباب مصالØÛ Ø§ÙˆØ± نمک ڈال کر اچھی Ø·Ø±Ø Ø¨Ú¾ÙˆÙ† لیں۔
اب اس میں Øسب ضرورت پانی ڈال کر ڈھانپ کر ابال آنے تک Ù¾Ú©Ù†Û’ دیں۔
جب پانی میں ابال آجائے تو اس میں چاول شامل کرکے ایک بار مکس کرکے ڈھانپ کر پکنے کے لئے چھوڑ دیں۔
پھر اس میں Ûری مرچ، مٹر اور مشرومز شامل کردیں۔
اب ایک Ùرائنگ پین میں تیل گرم کرکے اس میں جھینگوں Ú©Ùˆ Ùرائی کرلیں۔
پھر چاولوں کو ڈش میں نکال لیں اور اوپر جھینگے پھیلا دیں۔
Ûرے دھنیے اور لیموں سے گارنش کرکے سرو کریں۔
leave comments