Imli Aloo Bukhara Ka Sharbat املی آلو بخارے کا شربت املی آلو بخارے کا شربت

1570087798Imli-Aloo-bukhara-.jpg

Why recepie famous for?

A refreshing sweet and sour chilled drink to quench your thirst in summer season. Effective for avoiding sun strokes. Try to drink Imli Aloo Bukhara Ka Sharbat 4-5 days a week.

Ingredients


املی ایک سو پچیس گرام
(آلو بخارہ ایک سو پچیس گرام (خشک
کاسٹر شوگر آدھا کپ
کالا نمک آدھا چائے کا چمچ
برف حسب ضرورت
(تخم ملنگا دو کھانے کے چمچ (اگر ضرورت ہوتو

Instructions


املی اور آلو بخارہ کو الگ الگ ایک کپ پانی میں رات بھر کے لئے بھگو دیں۔

پھر بیج نکال کر بلینڈر میں بلینڈ کرلیں۔

پھر دو کپ پانی میں کاسٹر شوگر کے ساتھ اس مکسچر کو پانچ منٹ پکا کر نکال لیں۔

بلینڈر میں برف، مکسچر اور نمک کے ڈال کر بلینڈ کرلیں۔

ٹھنڈا کرکے سرو کریں۔

تخم ملنگا کو بھگو کر گارنش کرنے کے لئے استعمال کیا جاسکتا ہے۔

leave comments


Open Recipes