Why recepie famous for?
Spicy Pulao is a mouthwatering recipe that is cooked with a tangy sauce; this is a quick and easy. A great recipe for every occasion.
Ingredients
املی کا رس ایک کپ
(ٹماٹر چار عدد (اÙبلے Ûوئے
Ûری مرچ Ú†Ú¾ عدد
Ù„Ûسن Ú©Û’ جوئے Ú†Ú¾ عدد
ٹومیٹو کیچپ ایک کپ
نمک ایک چائے کا چمچ
Ø²ÛŒØ±Û Ø¯Ùˆ چائے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú†
Ù¾ÙˆØ¯ÛŒÙ†Û Ø¢Ø¯Ú¾ÛŒ Ú¯Ù¹Ú¾ÛŒ
:پلاؤ کے لئے
(چکن آدھا کلو (بون لیس
(چاول آدھا کلو (اÙبلے Ûوئے
مٹر ایک کپ
گاجر ایک کپ
Ûری پیاز ایک پاؤ
آلو دو عدد
نمک آدھا چائے کا چمچ
کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
تیل آدھا کپ
Instructions
چٹنی Ú©Û’ لیے: بلینڈر میں املی کا رس، ٹماٹر، Ûری مرچ، Ù„Ûسن Ú©Û’ جوئے، ٹومیٹو کیچپ، نمک، Ø²ÛŒØ±Û Ø§ÙˆØ± Ù¾ÙˆØ¯ÛŒÙ†Û ÚˆØ§Ù„ کر پیس لیں۔پلاؤ Ú©Û’ لیے: گاجر، Ûری پیاز اور آلوؤں Ú©Ùˆ باریک کاٹ لیں۔
اب تیل گرم کرکے اس میں Ú†Ú©Ù† Ú©Ùˆ Ùرائی کریں۔
پھر اس میں Ú©Ù¹ÛŒ Ûوئی سبزیاں اور مٹر Ú©Ùˆ Ùرائی کر لیں۔
اس کے بعد کالی مرچ اور نمک شامل کریں اور سیزباں نکال لیں۔
پھر اسی پتیلے میں Ù¾ÛÙ„Û’ چاول ڈال کر اوپر سبزیاں ڈالیں۔
اب اس پر چٹنی ڈال دیں۔
اسی Ø·Ø±Ø Ø§ÛŒÚ© اور تÛÛ Ù„Ú¯Ø§ کر دس منٹ دم پر رکھیں اور چولÛا بند کر دیں۔
leave comments