Juicy Fruit Chat جوسی فروٹ چاٹ

157008748752730340.jpg

Why recepie famous for?

Fruit Chat is very popular in Pakistan as street food and also prepare at home in Ramadan. Let follow this recipe and know how you can make juicy fruit chat at home.

Ingredients


:فروٹ چاٹ کے لئے
آم دو سے تین عدد
موسمی پھل دو سو پچاس گرام
:جوسی ساس کے لئے
اورنج جوس ایک کپ
کریم ایک کپ
براؤن شوگر تین سے چار کھانے کے چمچ
(کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ (کُٹی ہوئی
(زیرہ آدھا چائے کا چمچ (کٹا ہوا
کالا نمک آدھا چائے کا چمچ
چینی حسب ضرورت
نمک حسب ذائقہ

Instructions


فروٹ چاٹ کے لئے: ایک پیالے میں آم اور موسمی پھلوں کے کیوبز کاٹ کر ڈالیں۔

جوسی ساس کے لئے: ایک پیالے میں اورنج جوس، چینی، کالی مرچ، زیرہ، براؤن شوگر، کریم، کالا نمک اور نمک ڈالیں۔

ایگ بیٹر کی مدد سے تمام اجزاء کو اچھی طرح مکس کریں اور ساس بنا لیں۔

اب ایک ڈیپ سرونگ ڈش میں آم اور پھلوں کے کیوبز ڈال کر اوپر ساس ڈال کر سرو کریں۔

leave comments


Open Recipes