Hot Chocolate

1570018688images (9).jpg

Why recepie famous for?

Ingredients

اجزاء:
دودھ 3کپ
چینی 2کھانے کے چمچ
کافی 1-2کھانے کے چمچ
باریک کٹی ہوئی کوکنگ چوکلیٹ 4کھانے کے چمچ
کریم 4کھانے کے چمچ

ترکی

Instructions

ب:
ایک پین میں دودھ ڈال کر ابلنے دیں۔
اب اس میں چینی، کافی، باریک کٹی ہوئی کوکنگ چوکلیٹ، کریم ڈالیں اور جھاگ دار بنانے کے لئے اچھے طریقے سے مکس کریں ۔
تیاری کا وقت :5 منٹ
پکانے کا وقت :10 منٹ
افراد :افراد 2

leave comments


Open Recipes