Potato Crispy پوٹیٹو کرسپی

15700947921.jpg

Why recepie famous for?

Potato is a heart favorite food of all ages people. A fabulous recipe is on your way to prepare Potato Crispy and serve with ketchup.

Ingredients



(آلو چار عدد (کدوکش کئے ہوئے
کارن فلور ایک کپ
کالی مرچ ایک کھانے کا چمچ
چائنیز نمک آدھا کھانے کا چمچ
نمک حسب ذائقہ
تیل تلنے کیلئے
(کیچپ ایک کپ (سرونگ کے لئے

Instructions

پہلے آلوؤں کو پانی میں بھیگو لیں۔

پھر ان آلوؤں کو ایک پیالے میں نکال لیں، اور اس پر کارن فلور، کالی مرچ، چائنیز نمک اور نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔

پھر اس کو تیل میں ڈال کر فرائی کرلیں۔

اور کیچپ کے ساتھ سرو کریں۔

leave comments


Open Recipes